Rs.1,500.00Rs.2,000.00

12 کہانیوں کا سیٹ- (اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں اور خوبصورت تصاویرکے ساتھ) ان بارہ کتب میں کیا کیاشامل ہے؟ ہر اک کتاب 8 صفہات پر مبنی ہے- یہ رنگین تصاویر کے ساتھ آرٹ...

  • Book Name 12 Bilingual (Urdu/English) Stories Books set
  • Author Name Rabia Sajid
  • No. of Pages 96
  • URD- Urdu and ENG- English 2025 / 12 / 17
12 کہانیوں کا سیٹ- (اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں اور خوبصورت تصاویرکے ساتھ)
ان بارہ کتب میں کیا کیاشامل ہے؟
ہر اک کتاب 8 صفہات پر مبنی ہے- یہ رنگین تصاویر کے ساتھ آرٹ پیپر پے پرنٹ کی گی ہیں- بڑے سایئزاور صاف تصویروں کے ساتھٓ- آسان اردو اور انگلش استمعال-
ان کتب کے نام کیا کیا ہیں؟
1 علی بابا اور چالیس چور
2 الادین کا چراغ
3 بہادر ٹن کا فوجی
4 سنووائیٹ اور سات بونے
5 سونے کا ہنس
6 ایلیس ان ونڈر لینڈ
7 دی ایلوس اینڈ دی شو میکر
8 سند باد
9 رپنزل
10 دی جنگل بک
11دی اگلی ڈکلنگ
12 بیوٹی اینڈ دی بیسٹ

Translation missing: en.general.search.loading