Rs.330.00Rs.500.00

دفترِ فصاحت’ (دیوانِ وزیر) شفقت ظہور نے مرتب کی ہے۔’ خواجہ محمد وزیر کا تعلق دبستانِ لکھنو سے تھا۔ علمائے ادب کے بقول انہیں عروض و قافیہ پر مہارت حاصل تھی۔ خواجہ محمد وزیر امام...

  • Book Name Daftar-e-Fisahat - دفترِ فصاحت
  • Author Name Shafqat Zahoor
  • No. of Pages 236

Tags:  کلاسیکی شاعری

دفترِ فصاحت’ (دیوانِ وزیر) شفقت ظہور نے مرتب کی ہے۔’
خواجہ محمد وزیر کا تعلق دبستانِ لکھنو سے تھا۔
علمائے ادب کے بقول انہیں عروض و قافیہ پر مہارت حاصل تھی۔
خواجہ محمد وزیر امام بخش ناسخ کے شاگرد تھے۔
ناسخ ان پر بہت فخر کرتے تھے اور اکثر نئے شاگردوں کو ان کے سپرد کر دیا کرتے تھے۔
یہ کتاب ٢٣٦ صفحات پر مشتمل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading