Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب "دیوانِ صفی” صفی لکھنوی کا دیوان ہے جو کہ ایک سو اٹھاون صفحات پر مشتمل ہے۔ صفی لکھنوی تین جنوری 1862 کو لکھنئو میں پیدا ہوئے۔ صفی لکھنوی کے نام سے شہرت پائی۔...

  • Book Name Diwan-e-Safi - دیوانِ صفی
  • Author Name Diwan-e-Safi
  • No. of Pages 158

Tags:  کلاسیکی شاعری

یہ کتاب "دیوانِ صفی” صفی لکھنوی کا دیوان ہے جو کہ ایک سو اٹھاون صفحات پر مشتمل ہے۔
صفی لکھنوی تین جنوری 1862 کو لکھنئو میں پیدا ہوئے۔
صفی لکھنوی کے نام سے شہرت پائی۔ آپ کئی ضرب المثل اشعار کے خالق ہیں۔
کچھ تنقید نگاروں کے مطابق صفی لکھنوی کا تعلق تو دبستانِ لکھنو سے تھا مگر وہ شاعری میں اتباعِ دبستانِ دلی کرتے تھے۔

Translation missing: en.general.search.loading