Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب ‘دیوانِ سلیمان شکوہ’ ٣٠٤ صفحات پر مشتمل ہے۔ مغل بادشاہ جلال الدین شاہ عالم کے فرزند مرزا محمد سلیمان صاحبِ اسلوب اور صاحبِ دیوان شاعر ہیں۔ لکھنئو کے شعرا کا تذکرہ سلیمان شکوہ...

  • Book Name Diwan-e-Sulaiman Shikoh - دیوانِ سلیمان شکوہ
  • Author Name Sulaiman Shikoh
  • No. of Pages 304

Tags:  کلاسیکی شاعری

یہ کتاب ‘دیوانِ سلیمان شکوہ’ ٣٠٤ صفحات پر مشتمل ہے۔ مغل بادشاہ جلال الدین شاہ عالم کے فرزند مرزا محمد سلیمان صاحبِ اسلوب اور صاحبِ دیوان شاعر ہیں۔
لکھنئو کے شعرا کا تذکرہ سلیمان شکوہ کے ذکر کے بغیر ہمیشہ ادھورا ہے۔
فنِ شعر اور فنِ سپہ گری پر یکساں دسترس انہیں اپنے ہم عصروں میں ممتاز کرتی ہے۔
اہلِ علم و دانش کیلئے دیوانِ سلیمان شکوہ کسی تحفے سے کم نہیں

Translation missing: en.general.search.loading