Rs.800.00Rs.1,000.00

Lassan Ul Quran - لسان القرآن ( جلد دوئم )مصنف: مولانا محمد حنیف ندوی یہ قرآن سیکھنے والوں کے لیے کلاسک کتاب ہے۔ نام سے ہی پتہ چلتا ہے "قرآن کی زبان" یعنی عربی گرامر...

Lassan Ul Quran - لسان القرآن ( جلد دوئم )
مصنف: مولانا محمد حنیف ندوی

یہ قرآن سیکھنے والوں کے لیے کلاسک کتاب ہے۔ نام سے ہی پتہ چلتا ہے "قرآن کی زبان" یعنی عربی گرامر + الفاظ کا مفہوم۔

اگر آپ قرآن کو ترجمہ کے بغیر، ڈائریکٹ سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ پہلا قدم ہے۔

مولانا حنیف ندوی نے اس میں:

قرآن کی 80% عربی – صرف 1000 سے 1200 بنیادی الفاظ سے کور کر دی ہے۔ بار آنے والے الفاظ پہلے

گرامر آسان انداز میں – "فعل، اسم، حرف" کو مدرسے والے پیچیدہ انداز کے بجائے سادہ مثالوں سے

جذر/Root System – عربی کا اصل سسٹم۔ مثلاً "ک ت ب" سے کتاب، کاتب، مکتب، لکھنا سب کیسے نکلا

 

Translation missing: en.general.search.loading