Rs.1,500.00Rs.1,875.00

"مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین)" نامور مسلم مفکر علامہ ابوالحسن اشعری کی مایہ ناز تصنیف ہے۔ یہ کتاب چوتھی صدی ہجری کے اوائل میں اسلامی فرقوں، نظریاتی اختلافات اور کلامی مباحث کا ایک...

"مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین)" نامور مسلم مفکر علامہ ابوالحسن اشعری کی مایہ ناز تصنیف ہے۔ یہ کتاب چوتھی صدی ہجری کے اوائل میں اسلامی فرقوں، نظریاتی اختلافات اور کلامی مباحث کا ایک غیر جانبدارانہ اور تاریخی جائزہ پیش کرتی ہے، جس کا اردو ترجمہ محمد حنیف ندوی نے کیا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading