Rs.100.00Rs.125.00

"مطالعہ قرآن کا نیا منہج" – قرآن پڑھنے کا سائنسی طریقہمصنف: پروفیسر محمد عارف خان یہ "مطالعہ قرآن کی نئی جہتیں" والی کتاب کی بہن ہے۔ اگر وہ "جہتیں" دکھاتی تھی تو یہ "منہج/Method" دیتی...

  • Book Name Mutalia Quran Ka Naya Minhaj - مطالعہ قرآن کا نیا منہاج
  • Author Name Prof. Dr. Muhammad Arif Khan
  • No. of Pages Unknown Type

"مطالعہ قرآن کا نیا منہج" – قرآن پڑھنے کا سائنسی طریقہ
مصنف: پروفیسر محمد عارف خان

یہ "مطالعہ قرآن کی نئی جہتیں" والی کتاب کی بہن ہے۔ اگر وہ "جہتیں" دکھاتی تھی تو یہ "منہج/Method" دیتی ہے۔ یعنی Step-by-Step پلان۔

پروفیسر محمد عارف خان"نظمِ قرآن" والے اسکول کے ہیں۔ ان کا ماننا ہے: ہر سورت ایک مکمل مضمون ہے، بکھری آیات کا مجموعہ نہیں۔ بس یہ کتاب اسی نظریے کی "عملی کاپی" ہے۔

پروفیسر صاحب کہتے ہیں ہم 3 غلطیاں کرتے ہیں:

قرآن کو "برکت کے لیے" پڑھ لیتے ہیں، سمجھتے نہیں

تفسیر اٹھائی اور آیت 1 سے شروع – ربط ٹوٹ جاتا ہے

ہر آیت کا الگ مطلب نکال لیتے ہیں، سورت کا مرکزی تھیم مس کر دیتے ہیں

 

Translation missing: en.general.search.loading