Rs.600.00Rs.750.00

شاہ عبد العزیز دہلوی محدث ، فقیہ ، مفسر ، خطیب ، صوفی اور متکلم تھے ۔ اس کتاب میں آپ کے مکمل احوال کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ ان کا زمانہ سیاسی ،...

  • Book Name Shah Abdul Al-Aziz Mahdis Dilvi - شاہ عبدالعریز محدث دہلوی
  • Author Name DR. SURAIYA DAR
  • No. of Pages 312

شاہ عبد العزیز دہلوی محدث ، فقیہ ، مفسر ، خطیب ، صوفی اور متکلم تھے ۔ اس کتاب میں آپ کے مکمل احوال کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ ان کا زمانہ سیاسی ، سماجی اور مذہبی اعتبار سے نہایت ہی عجیب زمانہ تھا اور سماج کے ہر طبقے میں عجیب کشمکش کا ماحول تھا ۔ اور ہر طبقے میں بیچینی اور اتھل پتھل تھی ۔ ایسے ماحول میں شاہ صاحب نے دین کی جو خدمت کی ہے وہ نہایت ہی اہم اور قابل ستائش ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading