Rs.220.00Rs.440.00

شذراتِ فکرِ اقبال” کے مرتب علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس جاوید اقبال ہیں۔” انگریزی سے اردو میں اس کا ترجمہ ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے کیا ہے۔ یہ کتاب١٩١٠ کے درمیانی چند ماہ کی منتشر...

  • Book Name Shazrat e Fikr e Iqbal - شذراتِ فکرِ اقبال
  • Author Name Justice Javed Iqbal
  • No. of Pages 172

Tags: اقبالیات

شذراتِ فکرِ اقبال” کے مرتب علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس جاوید اقبال ہیں۔”
انگریزی سے اردو میں اس کا ترجمہ ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے کیا ہے۔
یہ کتاب١٩١٠ کے درمیانی چند ماہ کی منتشر نگارشات کا مجموعہ ہے۔
خیالات اور موضوعات کی رنگا رنگی کے اعتبار سے یہ کتاب قارئین کیلئے توشہِ خاص ہے۔
یہ کتاب ایک سو بہتر صفحات پر مشتمل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading