Rs.385.00Rs.500.00

سخنِ بے مثال ‘دیوانِ شاد’ شاد لکھنوی کی غزلیات کا دیوان ہے۔ شاد لکھنوی دبستانِ لکھنو کے اہم شعرا میں شامل ہیں۔ بعض تذکرہ نویسوں کے بقول انہوں نے میر سے اصلاح لی۔ اس کے...

  • Book Name Sukhan-e-Bemisal "Deewan-e-Shad" - سخنِ بے مثال ‘دیوانِ شاد‘
  • Author Name Shad Lakhnawi
  • No. of Pages 272

Tags:  کلاسیکی شاعری

سخنِ بے مثال ‘دیوانِ شاد’ شاد لکھنوی کی غزلیات کا دیوان ہے۔
شاد لکھنوی دبستانِ لکھنو کے اہم شعرا میں شامل ہیں۔
بعض تذکرہ نویسوں کے بقول انہوں نے میر سے اصلاح لی۔
اس کے بعد میر کے فرزند میر محمد عسکری عرف میر کلو فرش کے باقاعدہ شاگرد ہوئے۔
شاد لکھنوی میر کے رنگ میں مکمل ڈوبے ہوئے تھے۔
یہ کتاب ٢٧٢ صفحات پر مشتمل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading