Rs.600.00Rs.750.00

زیر نظر تالیف "تصوف اور سریت" لطیف اللہ صاحب کی کتاب ہے ۔ اس کتاب میں انھوں نے قرآن و سنت سے استناد کرتے ہوئے تصوف سے متعلق مغالطوں، غلط فہمیوں اور در اندازیوں کو...

  • Book Name Tassawuf Aur Seerat - تصوف اور سریت
  • Author Name Professor Latifullah
  • No. of Pages Unknown Type

زیر نظر تالیف "تصوف اور سریت" لطیف اللہ صاحب کی کتاب ہے ۔ اس کتاب میں انھوں نے قرآن و سنت سے استناد کرتے ہوئے تصوف سے متعلق مغالطوں، غلط فہمیوں اور در اندازیوں کو دور کرنے کی کوشش کی ہےاور اس نظریے کو رد کیا گیا ہےکہ تصوف کسی نوعیت کی سریت ہے جو خارج سے مسلمانوں کے روحانی رویے میں داخل ہوئی۔مصنف نے تصوف اور سریت کا تقابلی مطالعہ کیا ہے جس میں دونوں کو الگ الگ معنی میں استعمال کیا ہے۔ تصوف سے مراد وہ روحانی اور عرفانی رویہ ہے جس کا اظہار صوفیہ کرام نے تاریخ کے مختلف ادوار میں کیا ہے۔ اس کے برخلاف سریت ان معنوں میں مستعمل ہوا ہے جن معنوں میں انگریزی کا لفظ Mysticismہوتا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading