Rs.200.00Rs.400.00

SKU: 9789695626566

برف میں جلتے لوگ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے ۔پاکستان کے معروف آرٹسٹ اسلم کمال صاحب نے محبتوں کے گلاب نچھاور کئے،سر ورق بلا معاوضہ ڈیزائن کیا۔فکشن ہاوس نے ہمیشہ معاوضے کی طلب...

Tags: 50% Discount, All Books, Hakeem Abdul Rauf Kiyani, Novel, Novel Short Stories Translation

برف میں جلتے لوگ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے ۔پاکستان کے معروف آرٹسٹ اسلم کمال صاحب نے محبتوں کے گلاب نچھاور کئے،سر ورق بلا معاوضہ ڈیزائن کیا۔فکشن ہاوس نے ہمیشہ معاوضے کی طلب سے بے نیازی برتی۔دوستی،اور محبت کو ہمالہ کی چوٹیوں سے بڑھ کر سر بلندی بخشی ۔ہر دو مذکور کا تہہ دل سے مشکور ہوں ۔خصوصا =ظہور احمد خان صاحب اور ریاض ظہور صاحب کی لازوال محبتوں کا مقروض ہوں۔





Translation missing: en.general.search.loading