Rs.220.00Rs.440.00

کلیاتِ محسن” محسن کاکوروی کا دیوان ہے۔” محسن کاکوروی ١٨٢٧ کو کاکوروی میں پیدا ہوئے جو لکھنو کے مضافات میں واقع ہے۔ ابتدا میں غزلیں بھی کہیں لیکن پھر نعت گوئی کو اپنے تخلیقی اظہار...

  • Book Name Kuliat-e-Mohsin - کلیاتِ محسن
  • Author Name Mohsin Kakourvi
  • No. of Pages 144

Tags:  کلاسیکی شاعری

کلیاتِ محسن” محسن کاکوروی کا دیوان ہے۔”
محسن کاکوروی ١٨٢٧ کو کاکوروی میں پیدا ہوئے جو لکھنو کے مضافات میں واقع ہے۔
ابتدا میں غزلیں بھی کہیں لیکن پھر نعت گوئی کو اپنے تخلیقی اظہار کا مرکز و محور بنا لیا۔
محسن کاکروی نے نعت گوئی کو عشقِ رسول کے اظہار کے ساتھ ساتھ ادبی وقار بھی بخشا۔
یہ کتاب ١٤٤ صفحات پر مشتمل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading