{"product_id":"اسلم-انصاری-ناؤ-میں-ندّی-ڈاکٹر-الیاس-کبیر","title":"اسلم انصاری  | ناؤ میں ندّی  | ڈاکٹر الیاس کبیر","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eجناب اسلم انصاری اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ ان کے سعادت مند بیٹوں کے ساتھ ان کے شاگردوں اور قارئین کی بڑی تعداد ان پر فخر کرتی ہے۔ اس ہجوم عاشقاں میں ڈاکٹر الیاس کبیر\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eسرگرم اور ذہنی طور پر چوکس ہیں۔ انصاری صاحب کے کارناموں میں سرائیکی کا بہت بڑا ناول' بیڑی وچ دریا شامل ہے جوایم اے سرائیکی کے طالب علموں کے لیے ہی نہیں ملتان کی تاریخ اور اس خطے کی متصوفانہ روایت سے دل چسپی رکھنے والوں کے لیے انمول تحفہ ہے۔ یہ سانول ، سارنگ، صاحباں، سیکینہ ( نرملا) کا قصہ ہی نہیں اس میں منشی غلام حسن شہید کا تذکرہ بھی ہے اور ایک روحانی جلالی صدا بھی ، جو سانول کو کبھی بپھری ہوئی طوفانی روح میں ملاح کو لے آتی ہے یا سانول کو سمجھاتی ہے کہ مول راج کے انصاف کے باوجود ملتان سے سکھا شاہی ختم ہونے دو، انگریز راج آتا ہے تو آئے ، بعد میں ہم ملتان کو اس سے آزاد کرالیس گے۔ اس ناول کی تخلیقیت میں بڑی خوب صورتی سرائیکی زبان کی مٹھاس کی ہے جو مصنف کی یادداشت میں اپنی ماں ، نانی اور بڑی بہنوں کے محاوروں اور گہرے مطالب کے روزمروں کی صورت\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eمیں محفوظ تھے اور وہی انھیں ناول لکھنے پر اکسا ر ہے تھے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eڈاکٹر الیاس کبیر نے بہت توجہ اور محنت سے یہ ترجمہ کیا ہے ۔ بالخصوص اس کے عنوان ناؤ میں ندیا نے بہت لطف دیا۔ مجھے یقین ہے کہ اردو داں قارئین ہمارے ڈاکٹر الیاس کبیر اور فکشن ہاؤس کے رانا ظہور کے ذریعے اسلم انصاری کی تخلیقیت اور تاریخی مرقع نگاری کے اس\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eشاہکار سے لطف اندوز ہوں گے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eڈاکٹر انوار احمد\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e۱۲ \/ اپریل ۲۰۲۳ء\u003c\/div\u003e","brand":"Noori Sons","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44652066603042,"sku":null,"price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/NaowMNadi_0d8ebe8b-9df0-4fbf-8c45-b4df41825116.png?v=1766152493","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/%d8%a7%d8%b3%d9%84%d9%85-%d8%a7%d9%86%d8%b5%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%86%d8%a7%d8%a4-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%86%d8%af%d9%91%db%8c-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%a7%d8%b3-%da%a9%d8%a8%db%8c%d8%b1","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}