{"product_id":"خالد-سیعد-جب-سے-تم-پردیس-سدھارے-khalid-saeed","title":"خالد سیعد | جب سے تم پردیس سدھارے | Khalid Saeed","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eخالد سعید کثیر الجہات شخصیت کے مالک تھے۔ وہ بے مثل استاد، بے پناہ اور متنوع مطالعہ رکھنے والے قاری، بے لاگ سماجی دانشور، اعلیٰ پائے کے مترجم مجلس اور مجلس سازی کا ہنر رکھنے والے دلدار، ہر طرح کی داد و تحسین سے بے پروا تعلیمی اور تنظیمی رہنما اور صوفی مزاج دوست اور ان جیسے بہت سے اوصاف ان کی شخصیت کا فطری حصہ تھے۔ ان کی موجودگی علم و ادب کے اعتبار کا باعث تھی اور سب سے بڑھ کر وہ ہم سب کی زندگیوں میں اتنے لازم مگر اتنے ارزاں تھے کہ اب ان کی لاموجودگی نے سناٹے کی سی کیفیت طاری کر دی ہے۔ علمی، فکری ذہنی تدریسی ادبی غرض ہر طرح کی مشکل کا مداوا ان کے یہاں مل جاتا تھا۔ وہ کیسا زندہ شخص تھا کہ جس نے اپنے دوستوں اور شاگردوں کو زندہ رہنے کا ہنر سکھایا تھا۔ یقینا ان کے سینئرز اور ہم عمروں کا تجربہ اور تجزیہ مختلف ہو سکتا ہے تاہم ان کے بعد کی نسلوں نے اور طرح کے خالد سعید کو دیکھا ہے۔ ایک نٹ کھٹ ، انسپائر کرنے والے، شریک مطالعہ بلکہ ذوقِ مطالعہ پیدا کرنے والے، حرص و ہوس اور بھید بھاؤ سے ماورا ، سکھانے میں سخی اور نظریاتی سطح پر واضح موقف رکھنے والے انسان کی شکل میں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eخالد سیعد\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eجب سے تم پردیس سدھارے\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eتہذیب و ترتیب سید عامر سہیل \/ سید علی اطہر\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eصفحات 178\u003c\/div\u003e","brand":"Noori Sons","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646972686370,"sku":null,"price":200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/Surang_13.png?v=1766149467","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/%d8%ae%d8%a7%d9%84%d8%af-%d8%b3%db%8c%d8%b9%d8%af-%d8%ac%d8%a8-%d8%b3%db%92-%d8%aa%d9%85-%d9%be%d8%b1%d8%af%db%8c%d8%b3-%d8%b3%d8%af%da%be%d8%a7%d8%b1%db%92-khalid-saeed","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}