{"product_id":"aik-qatra-khooon-ایک-قطرہ-خون","title":"Aik Qatra Khooon ایک قطرہ خون","description":"\u003cp\u003e’’ایک قطرہ خون‘‘ عصمت کا آخری ناول ہے جو واقعات کربلا پر مشتمل ہے ۔ اس میں کربلا کی شہادت پر جذبات و عقائد کا سہارا لیا گیا ہے۔ چوں کہ یہ واقعہ پوری انسانیت کے لیے عبرت انگیز ہے اس لیے عصمت نے کہیں کہیں اپنی رائے بھی پیش کی ہے مگر تاریخی اہمیت کو مجروح نہیں ہونے دیا ہے۔ عصمت نے اس ناول میں محبت وانسانیت اور امن وبھائی چارگی پر زور دیا ہے۔ اور ساتھ ہی ہجرت کا کرب،خوف و دہشت کا عکس اس ناول میں موجود ہے۔ اس ناول میں جذبات نگاری کی بھر پور عکاسی کی گئی ہے اور اہل بیت کی دلی جذبات کو بہت خوبی سے نبھایا گیا ہے۔ ’’ایک قطرہ خون‘‘ کی شکل میں عصمت نے جو ناول اردو ادب کو دیا ہے اس میں فلسفۂ انسانیت اور مذہب کو ہم آہنگ کرنے کی کامیاب سعی کی ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Ismat Chughtai","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44704788414498,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/InShot_20230911_165954162.jpg?v=1767449759","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/aik-qatra-khooon-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%82%d8%b7%d8%b1%db%81-%d8%ae%d9%88%d9%86","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}