{"product_id":"akbar-ka-hindustan","title":"Akbar Ka Hindustan","description":"\u003ctable style=\"border-collapse: collapse; width: 585pt;\" width=\"780\" cellspacing=\"0\" cellpadding=\"0\" border=\"0\"\u003e\n\u003ccolgroup\u003e\n\u003ccol style=\"mso-width-source: userset; mso-width-alt: 28525; width: 585pt;\" width=\"780\"\u003e \u003c\/colgroup\u003e\n\u003ctbody\u003e\n\u003ctr style=\"height: 15.0pt;\" height=\"20\"\u003e\n\u003ctd style=\"height: 15.0pt; width: 585pt;\" width=\"780\" align=\"right\" dir=\"RTL\" height=\"20\"\u003eکتاب کا نام: اکبر کا ہندوستان۔\u003cbr\u003eمصنف: ڈاکٹر مبارک علی۔\u003cbr\u003eقیمت: 800\u003cbr\u003eمغل دور حکومت میں یہاں عیسائی مشنری آنا شروع ہو گئے تھے۔ عام لوگوں میں تبلیغ کے بجائے اُن کا مقصد یہ تھا کہ اگر وہ حکمراں کو عیسائی بنالیں تو باقی رعایا بھی اُس کی تقلید کرے گی۔ اکبر کے دور حکومت میں گوا سے عیسائی مشن آیا تا کہ اکبر کو عیسائی بنانے کی کوشش کی جائے ۔ اکبر کو بھی مختلف مذاہب کے بارے میں جانے کا شوق تھا۔ اُس نے فتح پور سیکری میں عبادت خانے کی تعمیر کرائی تھی اور مختلف مذاہب کے علما کو بلا کر اُن سے اُن کے مذہب کے بارے میں معلومات حاصل کرتا تھا۔ عیسائی مشنری بھی ان محفلوں میں شریک ہو کر عیسائیت کے بارے میں تقریریں کرتے تھے لیکن ساتھ ہی میں اسلام پر سخت تنقید بھی کرتے تھے۔ اُن کی اس تنقید کو مغل امرا اکبر کی وجہ سے برداشت کر لیتے تھے۔ اس مشن کا ایک رکن مونسیراٹ تھا جس نے واپس جاکر اکبر کے دربار کے حالات لکھے۔ عیسائی مشنریز کو اس میں تو کامیابی نہیں ہوئی کہ وہ اکبر کا مذہب بدل سکے لیکن اُس نے اکبر کے دربار میں جو کچھ دیکھا اور اکبر کے ساتھ کاہل کے سفر میں بھی شریک رہا۔ واپسی پر لاہور میں بھی قیام کیا۔ اُس نے اکبر کے بارے\u003cbr\u003eمیں جن خیالات کا اظہار کیا ہے، اُس سے اکبر کی شخصیت کے کئی پہلو سامنے آتے ہیں ۔\u003cbr\u003eڈاکٹر مبارک علی\u003cbr\u003e2 ستمبر 2024 ، لاہور\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003c\/tbody\u003e\n\u003c\/table\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646711656482,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/IMG-20250118-WA0027_c5c95828-890a-46df-ac2a-9fb0523e87a0.jpg?v=1766144807","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/akbar-ka-hindustan","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}