Rs.900.00Rs.1,125.00

الفخری (جس کا اصل نام الفخری فی الآداب السلطانیہ و الدول الاسلامیہ ہے) ساتویں صدی ہجری کے معروف مورخ اور مفکر محمد بن علی بن طباطبا (المعروف ابن طقطقی) کی مایہ ناز تصنیف ہے۔ یہ...

الفخری (جس کا اصل نام الفخری فی الآداب السلطانیہ و الدول الاسلامیہ ہے) ساتویں صدی ہجری کے معروف مورخ اور مفکر محمد بن علی بن طباطبا (المعروف ابن طقطقی) کی مایہ ناز تصنیف ہے۔ یہ کتاب تاریخ اسلام، اصولِ ریاست اور حکمرانی کے رہنما اصولوں پر مشتمل ایک مستند تاریخی و سیاسی دستاویز ہے

Translation missing: en.general.search.loading