{"product_id":"almia-tareekh","title":"Almia Tareekh","description":"\u003cp\u003eاس کتاب میں میرے وہ مضامین شامل ہیں جو میں نے تاریخ اور اگہی اور تاریخ اور روشنی میں شامل کیے تھے ان کی ترتیب بدل دی ہے اور نئے مضامین اس میں شامل کیے ہیں اب یہ نئی کتاب بر صغیر ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں کے کردار اور اس دور میں جو اخلاقی اور سماجی اقدار بنی تھی ان پر روشنی ڈالتی ہے اس کتاب کی ایک حصے میں ان مسائل پر بحث کی گئی ہے کہ جو پاکستان میں تاریخ کے تعلیم کے سلسلے میں ہے مقصد یہ ہے کہ قاری نہ صرف تاریخ کے بنیادی مفہوم سے اگا رہے ہیں بلکہ وہ مسلمان خاندانوں کی حکومت کے کردار کو بھی سمجھے اور ان سے جو نتائج نکلے ہیں ان سے بھی اگئی ہو تصوف کے موضوع پر اس نئے ایڈیشن میں دو نئے مضامین اور شامل کر دیے ہیں جو اس موضوع کو سمجھنے میں مدد دیں گے ان مضامین میں کوشش کی گئی ہے کہ تاریخ کو ایک نئے نقطہ نظر سے بیان کیا جائے تاکہ لوگوں کو تاریکی واقعات وہ حقائق کا نئے انداز میں تجزیہ کرنے کا موقع مل سکے میں اپنے طالب علموں اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ان مضامین کو پڑھ کر اپنی رائے دی \u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eڈاکٹر مبارک علی\u003c\/p\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646643269666,"sku":null,"price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/almia-tareekh-500x500h_jpg_9b26f050-f707-4f53-9c48-0c9552a8a32c.webp?v=1766144403","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/almia-tareekh","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}