{"product_id":"azad-khyali-ki-almi-ravayatآزاد-خیالی-کی-عالمی-روایات","title":"Azad khyali Ki Almi Ravayat(آزاد خیالی کی عالمی روایات)","description":"\u003cp dir=\"auto\" style=\"text-align: right;\"\u003eآزاد خیالی کی عالمی روایت |  Freethought Across the Centuries: Toward a New Age of Enlightenment\u003c\/p\u003e\n\u003cp dir=\"auto\" style=\"text-align: right;\"\u003eجیرالڈ اے ۔ لاروئے\u003c\/p\u003e\n\u003cp dir=\"auto\" style=\"text-align: right;\"\u003eمترجم: ڈاکٹر امجد علی بھٹی\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003eکتاب آزاد خیالی کے متلعق:\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003eیہ تنقیدی سوچ اور آزادنہ دلائل دینے کے بارے میں ہے۔ یہ اُن بہادر مردوں اور عورتوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے بادشاہت اور کلیسا دونوں کے دعووں، خیالات اور عقائد پر سوالات اٹھانے، انکو چیلینج کرنے، یہاں تک کہ انھیں شکست دینے کی جرات کی۔ یہ کتاب بنی نوح انسان کی زندگی کے معانی اور مقاصد سمجھنے سے متلعق ہے اور آخر میں یہ اُ س سوچ اور رد عمل کی حمایت کرتی ہے جس نے جمہوریت اور مرد وزن کے حق خود اختیاری کو جنم دیا تا کہ و اپنی بہترین استعداد کے مطابق آگے بڑھ سکیں۔اس کے ساتھ ساتھ و دوسروں کو(خود سے) مختلف رہنے اور اپنی رائے کا اظہار کھلے عام اور انتقام کے خوف کے بغیر کرنے کی آزادی دیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003eآزاد خیالی\" کی اصطلاح انگلستان میں سترھویں صدی کے اختتام پر وجود میں آئی۔ آکسفورڈ انگریزی لغت میں آزاد خیال کو ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003e\"ایسا شخص جو مذہبی معاملات کے سلسلے میں اپنے دلائل کو با اختیار لوگوں یا اداروں کے قابو میں نھی دیتا۔ یہ ایک ایسا منصب ہے جس کا اٹھارویں صدی کے آغاز پر بالخصوص ملحدوں اور عیسائیت کو ردّ کرنے والے دوسرے افراد نے اعلان کیا تھا۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003e\"ویبسٹر نیو کا لحبیٹ ڈکشنری\" اس لفظ کو دو الفاظ 'Free' اور'Thought'' میں تقسیم کرتی ہے اور اس کے معنی' آزاد سوچ یا غیر راسخ سوچ ' بیان کرتی ہے۔ اسکے مطابق' آزاد خیال' وہ شخص ہوتا ہے جو اپنے خیالات کی بنیاد کسی اتھارٹی سے الگ رہ کر دلائل کی بنیاد رکھتا ہے' خاص طور پر وہ جو مذہبی عقائد کو شک کی نظر سے دیکھتا ہے اور اُنکو ردّ کرتے ہے۔ مزید تفصیل کیلیے اس مترادف \" Atheist\"\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"ur-PK\"\u003e(\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003eدھریہ) دیکھیں۔ دوسری امریکی لغت بھی ایسے ہی معانی بیان کرتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003eپس آزاد خیالی کا گہرا تعلق ' تنقیدی سوچ ' اور شاید ' آزاد سوچ ' سے بھی ہے اور یہ دونوں ہی ایک فرد کو ' اپنے بارے میں سوچنے ' کی دعوت دیتی ہیں تا کہ وہ دلائل پر مبنی نتائج پر پہنچ سکے۔ اِس کے علاوہ یہ کھلی تحقیق کرنے اور دوسروں کے عقائد اور خیالات پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کرنے کا پرچار کرتی ہے۔ آزاد خیالی اس طرح کے بنیادی سوالات ابھارتی ہے جیسے:\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003e__ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہ سچ ہے ؟\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003e__اِس نتیجے کے حق میں کون سے شواہد موجود ہیں؟\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003e__اِس عقیدے کی بنیاد کن مفروضوں پر ہے اور ہم اُن کی کس طرح تصدیق کرسکتے ہیں؟ وغیرہ\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003eیہ سب پہلے باب ' آزاد خیالی کے متعلق چند گزارشات سے لئے گئے ہیں جس میں آزاد خیالی کی تعریف کی گئی ہے۔488\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"ur-PK\"\u003eصفحات\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"en-US\"\u003e\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003eاور بائیس باب پر مشتمل ہے یہ کتاب۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Gerald A. Larue","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646768869410,"sku":null,"price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/Azad-Khyali-ki-Almi-Rawayat-950_ef13dbba-a6ac-43cb-833a-8f9d99f29c34.jpg?v=1766145734","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/azad-khyali-ki-almi-ravayat%d8%a2%d8%b2%d8%a7%d8%af-%d8%ae%db%8c%d8%a7%d9%84%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%b9%d8%a7%d9%84%d9%85%db%8c-%d8%b1%d9%88%d8%a7%db%8c%d8%a7%d8%aa","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}