{"product_id":"badalti-hui-tareekh","title":"Badalti hui tareekh","description":"\u003cblockquote\u003e\n\u003cp\u003eانسانی معاشرہ ایک جگہ ٹھہرا ہوا نہیں رہتا ہے ضرورت کے ساتھ ادارے روایات نظریات اور اخلاقی قدریں بھی بدلتی رہتی ہیں پر نئی نسل اپنے ساتھ نئے خیالات اور افکار کو لے کر اتی ہے اس وجہ سے تاریخی واقعات کے معنی اور مفہوم بھی بدلتے رہتے ہیں لہذا ماضی اور حال کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ وقت پر ماحول کے لحاظ سے تاریخ کو بار بار لکھا جائے مثلا تاریخ کے قدیم عہد کو بیگم کہا جاتا ہے یعنی جس کا کوئی ایک مفسوط مذہب نہ ہو عہدے وسطی میں جب نئے مداہب ائے تو انہوں نے پیدل احد کو رد کر دیا لیکن اب مورخ بیگم دور کی رواداری اور اس کے بعد انے والے وضاحت کی انتہا پسندی کے بارے میں لکھ رہے ہیں جس نے انسانی معاشرے میں فساد کی بنیاد ڈالی تاریخ کو بدلنے میں ٹیکنالوجی کا بڑا کردار ہے اس سے انسان کی ذہنی تحلیق کا اظہار ہوتا ہے اور انسان تہذیب کے ارتقا میں بھی اس کا بڑا حصہ ہے معاشرے کے فرسودہ خیالات بھی اس وقت بدلتے ہیں جب انہیں مفکر اور فلسفی چیلنج کرتے ہیں قومیں اپس میں جنگ کرتی ہیں ایک دوسرے کا قتل عام کرتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی تجارت ادب اور ارٹ کے ذریعے ایک دوسرے کے کلچر سے سیکھتی بھی ہیں اگر تاریخ ایک جگہ رک جائے تو اس کی وہی حالت ہوگی جیسے کسی تالاب میں ٹھہرے ہوئے پانی کی ہوتی ہے حرکت تاریخ کو شگفتہ اور خوشگوار بناتی ہے پاکستان کی تاریخ میں نہ کوئی تبدیلی ہے نہ کوئی حرکت اس لیے ایک ہی دائرے میں بے معنی گردش کرتے ہوئے سوسائٹی میں کوئی تبدیلی نہیں لا رہی ہے \u003cbr\u003eڈاکٹر مبارک علی \u003cbr\u003eدو ستمبر 2024 لاہور\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv class=\"code-block code-block-2\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/blockquote\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646643204130,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/background-editor_output_f52c1e14-24f3-426d-b321-3faa1134514f.png?v=1766144403","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/badalti-hui-tareekh","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}