Rs.4,999.00Rs.9,000.00

بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد کی لتصنیف کردہ ایک جامع تفسیر ہے جو قرآن مجید کی آیات کی وضاحت کرتی ہے۔ یہ تفسیر 7 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن مجید کے مختلف...

  • Book Name Bayan Ul Quran With QR Code - (7 جلد)بیان القران
  • Author Name Dr. israr Ahmed
  • No. of Pages 2926
  • URD- Urdu 2026 / 03 / 28

بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد کی لتصنیف کردہ ایک جامع تفسیر ہے جو قرآن مجید کی آیات کی وضاحت کرتی ہے۔ یہ تفسیر 7 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن مجید کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

خصوصیات:

آسان اور سادہ اردو زبان میں

قرآن مجید کی آیات کی وضاحت

تاریخی، علمی اور فلسفیانہ پہلوؤں کی تشریح

معاصر مسائل پر قرآن مجید کے احکامات کی وضاحت

(QR کوڈ) کے ساتھ آئیڈیو اور آڈیو تفاسیر تک رسائی

Translation missing: en.general.search.loading