{"product_id":"bhagwat-geeta","title":"Bhagwat Geeta","description":"\u003cdiv class=\"product__description rte quick-add-hidden\"\u003e\n\u003cdiv class=\"xyamay9 x1pi30zi xsag5q8 x1swvt13\"\u003e\n\u003cdiv class=\"xyinxu5 x4uap5 x1g2khh7 xkhd6sd\"\u003e\n\u003cdiv class=\"xyamay9 x1pi30zi xsag5q8 x1swvt13\"\u003e\n\u003cdiv class=\"xyinxu5 x4uap5 x1g2khh7 xkhd6sd\"\u003eگیتا کا یہ اردو ترجمہ ہے ۔ اگرچہ گیتا کے تمام زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں اور اسے سب سے پہلے فارسی نظم کا جامہ فیضی فیاضی نے پہنایا تھا۔ یہ ترجمہ اس لئے کیا گیا کیوں کہ بہت سے اردو کے قاری جو سنسکترت ،ہندی نہیں سمجھ سکتے مگر یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہندو مت اور خاص طور پر شری کرشن کے اپدیشوں کو پڑھیں اور اس سے گیان حاصل کریں ۔ ان لوگوں کے لئے ایک نایاب تحفہ ہے یہ ترجمہ ۔ اس میں کورو اور پانڈو کی داستان پھر ان کی آپس میں لڑائی اور ارجن تیر انداز کا کرشن جی کا ساتھ دینا کو کانڈوں کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے۔ خاص طور پر کرشن جی کے وہ اپدیش جو اس وقت ارجن کو دئے گئے تھے جب ارجن میدان جنگ چھوڑ کر بھاگ جانا چاہتے تھے ان کو پڑھ کر انسان پر بہت سے علوم کے درازے وا ہو جاتے ہیں اور وہ ظالم نہ بن کر پرشرمی بن جاتا ہے ۔دراصل میدان جنگ میں کرشن جی اور ارجن کی گفتگو ہی پوری گیتا کی روح ہے، جہاں سے دنیا و حیات کے قیمتی فلسفے کے سوتے پھوٹتے ہیں، ایک طرح سے مہابھارت کا یہ ایک جز یا ایک منظر ہے۔ اس کی تقدیس اور مقبولیت کے پیش نظر اردو میں کئی لوگوں نے الگ الگ اس کے تراجم کرکے اپنے اپنے اعتبار سےمعنی و مفاہیم نکالے ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Dhananjay Das","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646687899682,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/52109949_1217403268411748_3646680053258911744_n_1b500417-3612-4d50-8d22-46235069b4f5.jpg?v=1766144522","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/bhagwat-geeta","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}