{"product_id":"europe-ka-urooj","title":"Europe Ka Urooj","description":"\u003cp\u003eاس کتاب کو لکھنے کا مقصد یہ نہیں کہ یہ ثابت کیا جائے کہ یورپ کی ترقی کی برتن اصلی خوبیوں یا اس کی خاص ماحول کی وجہ سے ہوئی ہے بلکہ یہ ہے کہ اس نے کسی ماحول اور حالات میں رہتے ہوئے اپنے بڑھنے کی راستے تلاش کیے اس پورے عمل کے متعلق کے بعد واضح ہوتا ہے کہ ترقی راستے بند نہیں ہوتے بلکہ کھلے ہوتے ہیں مگر اس کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ ذہن کو بھی کھلا رکھا جائے اور تبدیلی کو قبول کیا جائے چاہے اس کے لیے ہمیں اپنی روایات اور اداروں کو گمان کرنا پڑے کیونکہ روایات اور ادارے معاشروں کے لیے ہوتے ہیں انسانی ضروریات کے تحت بدلتے رہتے ہیں ترقی ہمیشہ اگے کی جانب دیکھتی ہیں ماضی کی طرف نہیں لے جاتی ہے پاکستانی معاشرہ اس وقت جس دوراہے پہ کھڑا ہے اس سے زندہ رہنے اگے بڑھنے اور وقت کا ساتھ دینے کے لیے اپنے ماضی اور اس کی روایات سے چھٹکارا پانا ہوگا ورنہ تاریخ میں جہاں قومیں تیزی و تمدن میں ترقی کرتی ہیں وہیں ایسی قومیں بھی ہوتی ہیں جو تاریخ کو نامی میں رہتی ہیں \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eڈاکٹر مبارک علی\u003c\/p\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646643138594,"sku":null,"price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/europe-ka-urooj_6f839ae3-062e-489a-b903-8c824dce3cca.jpg?v=1766144401","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/europe-ka-urooj","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}