{"product_id":"freued-k-mazamin","title":"Freud K Mazamin","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eبنیادی طور پر یہ مضامین فرائڈ کے وسیع تر اور اطلاقی نظریات کا نتیجہ ہیں جن میں اس نے تحلیلِ نفسی کی طویل تحقیق سے ثابت ہونے والے نتائج کا اطلاق نفسیات کے علاوہ زندگی کے بعض دیگر شعبوں پر بھی کیا ہے جن میں مذہب، معاشرت، بشریات، ادب اور فلسفہ شامل ہیں.\u003cbr\u003eزیرِ نظر کتاب کے پہلے تین مضامین یعنی \"ایک فریب کا مستقبل\"، ٹوٹم اینڈ ٹیبو\" اور\" موسیٰ اور مذہبِ توحید\" خالصتاً فرائڈ کے مذہبی نظریات کا احاطہ کرتے ہیں.\u003cbr\u003e\" گروپ سائیکالوجی اور ایگو کا تجربہ\" ایک طویل مضمون ہے. اس میں فرد کی نفسیات کا اطلاق گروہ پر کر کے دور رس نتائج اخذ کئے گئے ہیں۔\u003cbr\u003eاس میں فرائڈ نے تنویم، اثر پزیری اور عشق کا باہمی ربط جس قدر دلکش پیرائے میں بیان کیا ہے وہ اس تحریر کو نفسیات کے دائرے سے نکال کر ادبِ عظیم کے درجے پر فائز کرنے کے لئے کافی ہے۔ خاص طور پر اس کا یہ کہنا کہ سماجی انصاف کا مقصد دوسروں کو یکساں حقوق دلانا نہیں بلکہ بہت سی ایسی مراعات سے محروم رکھنا ہے جنہیں ہم خود نہیں پا سکتے.\u003cbr\u003e\"جنگ اور موت سے متعلق کچھ خیالات\" پر مبنی مضمون پہلی جنگ عظیم کے دوران تحریر کیا گیا جس میں جنگ کے دوران انسان کی اخلاقی گراوٹ کی نفسیاتی وجوہ بیان کی گئی ہیں۔\u003cbr\u003eاس سلسلے کا آخری انتخاب یعنی \"جنگ کیوں\" فرائڈ اور آئن سٹائن کی باہمی خط و کتابت پر مشتمل ہے۔\u003cbr\u003eکتاب کے ابتداء میں فرائڈ کا مختصر سوانخی خاکہ اور عمومی خیالات کا مجموعی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eفرائڈ کے مضامین.\u003cbr\u003eترجمہ ڈاکٹر ثوبیہ طاہر.\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Sigmund Freud","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44651868061730,"sku":null,"price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/Freued-K-Mazamin-800_33db1e04-7f3d-4427-91f5-a35ec66dfbde.jpg?v=1766150683","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/freued-k-mazamin","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}