{"product_id":"hamza-alvi-6-books-set-deals-buyers","title":"Hamza Alvi | 6 Books Set | Deals Buyers","description":"\u003cdiv class=\"product__description rte quick-add-hidden\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\u003cdiv data-mce-fragment=\"1\"\u003eحمزہ علوی مستند محقق اور ماہر بشریات تھے ۔ان کتب میں  پاکستان کے ڈھانچے ، نوکر شاہی ، مذہب ، مقامی جاگیرداری ،سرمایہ داری ، استعماریت اور سیکولرزم کا احاطہ کیا گیا ہے ۔  حمزہ علوی کی تحقیق کا دائرہ بڑا وسیع ہے۔اس میں سوشیولوجی ، علم بشریات ، سیاسیات اور تاریخ سب آ جاتے ہیں۔ چونکہ ان علوم پر ان کی مضبوط گرفت ہے۔ اس لیے جب وہ کسی موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں تو اس کے تمام پہلووں کا احاطہ کرتے ہوئے وجوہات و اسباب کی تہہ تک جا کر اس کا تجزیہ کرتے ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv data-mce-fragment=\"1\"\u003eان کتاب میں شائع ہونے والے مضامین سے اندازہ ہوگا کہ انہوں نے قیام پاکستان، اور آزادی کے بعد نئی ریاست کی ساخت و تشکیل اور سیاسی اداروں کے عمل ، اور معاشرے میں پیدا ہونے والے تضادات کا گہرائی کے ساتھ مطالعہ کیا ہے۔ اس لیے نہ صرف پاکستان بلکہ نو آبادیات کے خاتمہ کے بعد دوسرے نو آزاد ملکوں کی تاریخ کو بھی ان کے ذریعہ سمجھنے میں مدد ملے گی۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Hamza Alvi","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44652066832418,"sku":null,"price":2000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/HamzaAlviSet_5.75x8.75in_3d0bf606-68fb-4141-a27f-333020eaf6df.jpg?v=1766152501","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/hamza-alvi-6-books-set-deals-buyers","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}