{"product_id":"jahangir-ka-hindustan","title":"Jahangir Ka Hindustan","description":"\u003ctable style=\"border-collapse: collapse; width: 585pt;\" width=\"780\" cellspacing=\"0\" cellpadding=\"0\" border=\"0\"\u003e\n\u003ccolgroup\u003e\n\u003ccol style=\"mso-width-source: userset; mso-width-alt: 28525; width: 585pt;\" width=\"780\"\u003e \u003c\/colgroup\u003e\n\u003ctbody\u003e\n\u003ctr style=\"height: 15.0pt;\" height=\"20\"\u003e\n\u003ctd style=\"height: 15.0pt; width: 585pt;\" width=\"780\" align=\"right\" dir=\"RTL\" height=\"20\"\u003eکتاب کا نام: جہانگیر کا ہندوستان \u003cbr\u003eمصنف: ڈاکٹر مبارک علی \u003cbr\u003eقیمت: 600\u003cbr\u003eمغل دور حکومت میں یورپی سیاحوں کی بڑی تعداد آئی۔ان کا مقصد ہندوستان سے تجارت کرنا تھا اور اُن حالات کا جائزہ لینا تھا جو اُن کے لیے سہولت کا باعث ہو۔ لیکن یہ سیاح ہندوستان کے معاشرے، نظام حکومت اور اُس کے تجارتی شہروں کے بارے میں معلومات اکٹھی کرتے تھے۔ جہانگیر یورپی سیاحوں کو خوش آمدید کہتا تھا اور\u003cbr\u003eاُن سے فرمائش کرتا تھا کہ یورپی آرٹسٹوں کی پینٹگز لے کر آئیں جن کا وہ بڑا شائق تھا۔\u003cbr\u003eیورپی سیاحوں کے لیے ہندوستان ایک اجنبی ملک تھا۔ جس کی تہذیب اور کلچر یورپ سے مختلف تھی۔ اس لیے وہ ہندوستانی معاشرے کو ناقدانہ نقطۂ نظر سے دیکھتے\u003cbr\u003eتھے اور یہاں ماحول کا عادی ہونے کے لیے انھیں کافی وقت لگتا تھا۔\u003cbr\u003eواپس جا کر جب یہ ہندوستان کے بارے میں اپنی یادداشتیں لکھتے تھے تو یورپ کے لوگ اُنھیں بڑے شوق سے پڑھتے تھے۔ مسئلہ یہ تھا کہ ہندوستان سے سیاح یورپی ملکوں میں نہیں جاتے تھے۔ اس لیے یورپ کے بارے میں ہندوستان کے لوگوں کو اُن کی تہذیب اور کلچر کے بارے میں بہت کم معلومات تھیں۔\u003cbr\u003eاس مختصر کتاب میں ڈچ سیاح نے جو جہانگیر کے عہد میں ہندوستان آیا تھا یہاں کے رسم ورواج ، نظام حکومت اور لوگوں کی عادات کے بارے میں ذکر کیا ہے۔\u003cbr\u003eڈاکٹر مبارک علی\u003cbr\u003e2 ستمبر 2024ء ، لاہور\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003c\/tbody\u003e\n\u003c\/table\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646711328802,"sku":null,"price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/IMG-20250118-WA0014_638f1810-cff6-40e0-a033-b56f9efe8826.jpg?v=1766144800","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/jahangir-ka-hindustan","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}