Rs.4,500.00Rs.7,500.00

جنگلوس اردو زبان کا ایک مشہور ناول ہے جسے شوکت صدیقی نے لکھا ہے۔ اس ناول میں دو قیدیوں، لالی اور رحیم داد کی کہانی بیان کی گئی ہے جو جیل سے فرار ہو گئے...

جنگلوس اردو زبان کا ایک مشہور ناول ہے جسے شوکت صدیقی نے لکھا ہے۔ اس ناول میں دو قیدیوں، لالی اور رحیم داد کی کہانی بیان کی گئی ہے جو جیل سے فرار ہو گئے تھے۔ کہانی وسطی پنجاب (پاکستان) کے پس منظر میں بنائی گئی ہے۔

مصنف: شوکت صدیقی

Translation missing: en.general.search.loading