{"product_id":"malaysia-ny-mujhy-moo-liya","title":"ون یونٹ اور سندھ | Sindh \u0026 One Unit","description":"\u003cdiv class=\"xdj266r x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eسندھ دنیا کی قدیم تہذیبوں میں سے ایک تہذیب ہے. کئی ہزار سالوں سے سندھ دنیا کے نقشے پر قائم اور دائم چلا آ رہا ہے, صدیوں تک آزاد رہنے کے بعد بیرونی حملہ آوروں نے اس پر حملہ کیے , اور اسے غلام بناتے رہے, لیکن سندھ کے مقامی لوگ لڑائی لڑتے رہے اور اپنے ملک کو آزادی دلاتے رہے.\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e18 ویں صدی کی ابتدا میں انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ کیا، 1843 تک سندھ ایک آزاد ملک تھا اس میں کئی وسائل اور معدنی ذرائع موجود تھے یہ دھرتی بہت سرسبز و شاداب تھیں ۔ انگریزوں نے سندھ پر 120 سالوں سے \u003cspan\u003e\u003ca tabindex=\"-1\"\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003eزیادہ عرصہ تک حکومت کی اور پورے ہندوستان پر ابتدا سے لے کر 200 سالوں سے زائد عرصے تک حکومت کی۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e1947میں برصغیر آزاد ہوا جس کے لیے انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے 1947 کا Indian Independence Act منظور کیا۔ اس کے مطابق ہندوستان میں دو ملک Dominions\/ Fedrations)) قائم ہوئے۔ ایک ہندوستان اور دوسرا پاکستان۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eپاکستان بنانے کا اختیار نہ وائسرئے کے پاس تھا اور نہ ہی مسلم لیگ کے کسی لیڈر کے پاس، لہذا اس کے لئے انگلینڈ کی پارلیمنٹ کو قانون منظور کرنا تھا۔ سندھ اسمبلی نے اس قبل 1943 پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کر چکا تھی۔ انگلینڈ کے قانون کے مطابق 1947 میں سندھ اسمبلی کا اجلاس اسی لئے طلب کیا گیا وہاں یہ سوال پیش کیا گیا، سندھ اسمبلی نے آزاد ہونے کے بعد ایک دفعہ پھر پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا دیگر صوبوں نے بھی اسی قسم کا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے پاکستان بنایا تھا۔مطلب یہ ہے کہ پاکستان نے صوبوں کو نہیں بنایا تھا بلکہ صوبوں نے پاکستان بنایا۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eپروفیسر اعجاز قریشی کی لکھی ہوئی بہترین کتاب.\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\"ون یونٹ اور سندھ\"\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمصنف: پروفیسر اعجاز قریشی\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Noori Sons","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646946078754,"sku":"9789695626818","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/One-Unit-scaled.jpg?v=1766148938","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/malaysia-ny-mujhy-moo-liya","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}