Rs.700.00

مولانا شبلی اردو کےایسے مایہ ناز ادیب ہیں۔جوتاریخ،تنقید،سیرت نگاری، سوانح نگاری اورعلم کلام میں یکساں قدرت رکھتے تھے۔ان کا مطالعہ وسیع اور مشاہدہ گہرا تھا۔تنقید کے قسم تقابلی تنقید میں شبلی کا نام سرفہرست ہے۔...

  • Book Name Mowazna Anees Wa Dabeer - مواوزنہ انیس و دبیر
  • Author Name Shibli Nomani
  • No. of Pages 328
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 03

Tags: Urdu Adab

مولانا شبلی اردو کےایسے مایہ ناز ادیب ہیں۔جوتاریخ،تنقید،سیرت نگاری، سوانح نگاری اورعلم کلام میں یکساں قدرت رکھتے تھے۔ان کا مطالعہ وسیع اور مشاہدہ گہرا تھا۔تنقید کے قسم تقابلی تنقید میں شبلی کا نام سرفہرست ہے۔ زیر نظر کتاب”موازنہء انیس و دبیر“ بھی شبلی کی تقابلی تنقید کی عمدہ مثال ہے۔اس کتاب میں شبلی نےانیس اور دبیرکےکلام کا موزانہ کیا ہے۔انیس ودبیر اردو شاعری میں بحیثیت مرثیہ گو شاعر مشہور ہیں۔شبلی نے ان دونوں کے کلام کا جائزہ لیتے ہوئے،ان کےکلام کےموضوعات،علمیت،جدت طرازی،تشبیہات واستعارات،قوت تخیئل وغیرہ کا تقابل کیا ہے۔ان کے کلام کے معائب و محاسن بھی بتائے ہیں۔یہ کتاب انیس و دبیر کےکلام خصوصامراثی نیزشعر کے محاسن و معائب کو سمجھنےمیں معاون ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading