Rs.350.00Rs.500.00

یہ اردو کا پہلا ناول ہے ،جسے ڈپٹی نذیر احمد نے 1869 ء میں لکھا تھایہ ناول اس وقت لکھا گیا جب ہندوستان غدر کے بعد پرآشوب دور سے گزر رہا تھا ۔ مسلمانوں اور...

  • Book Name Mrat Ul Uroos مراۃالعروس
  • Author Name Deputy Nazir Ahmad
  • No. of Pages 143
  • URD- Urdu 2025 / 12 / 17

یہ اردو کا پہلا ناول ہے ،جسے ڈپٹی نذیر احمد نے 1869 ء میں لکھا تھایہ ناول اس وقت لکھا گیا جب ہندوستان غدر کے بعد پرآشوب دور سے گزر رہا تھا ۔ مسلمانوں اور انگریزوں میں ایک طرح کی سرد جنگ جاری تھی، اس وقت مسلمانوں کا ایک گروہ مسلم معاشرے میں زبردست اصلاحات کا کام انجام دےر ہا تھا، جس میں سب سے پیش پیش سر سیداحمد خان کی ذات تھی اور ڈپٹی نذیر احمد اس کے کمانڈر تھے ، ڈپٹی نذیر احمد نے ہی سب سے پہلے باقاعدہ طور پر اردو ناول نگاری کا آغاز کیا ، ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کا بنیادی پس منظر اخلاقی تربیت اور اصلاحات ہوتے ہیں،اس ناول میں دہلی کے شریف خاندانوں کی معاشرت کا ہو بہو نقشہ کھینچا گیا ہے ،ناول میں خانہ داری کی اصلاح مقصود ہے، اور اس سلسلے میں محنت ، مشقت ، سادہ معاشرت،کفایت شعاری ایثار و خدمت اور سلیقہ مندی کو مادی خوش حالی کا موجب قرار دیا گیا ہے ڈپٹی نذیر احمد کے اس ناول کی امتیازی خصوصیت کردار نگاری ہے، اس ناول میں عورتو ں کی زبان کو امتیازی حیثیت حاصل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading