{"product_id":"muhghal-darbar","title":"Muhghal Darbar","description":"\u003ctable style=\"border-collapse: collapse; width: 585pt;\" width=\"780\" cellspacing=\"0\" cellpadding=\"0\" border=\"0\"\u003e\n\u003ccolgroup\u003e\n\u003ccol style=\"mso-width-source: userset; mso-width-alt: 28525; width: 585pt;\" width=\"780\"\u003e \u003c\/colgroup\u003e\n\u003ctbody\u003e\n\u003ctr style=\"height: 15.0pt;\" height=\"20\"\u003e\n\u003ctd style=\"height: 15.0pt; width: 585pt;\" width=\"780\" align=\"right\" dir=\"RTL\" height=\"20\"\u003eکتاب کا نام: مغل دربار۔\u003cbr\u003eمصنف: ڈاکٹر مبارک علی۔\u003cbr\u003eقیمت: 800\u003cbr\u003eیہ بات 1987ء کی ہے جب نگارشات لاہور نے میری کتاب \"مغل دربار\" کا پہلا ایڈیشن چھاپہ تھا۔ اس کے بعد اس کے مختلف ایڈیشنز شایع ہوتے رہے۔ اب یہ نیا ایڈیشن ترمیم و اضافے کے بعد ایک بار پھر نگارشات سے بہتر شکل میں چھپا ہے۔\u003cbr\u003e\"مغل دربار\" کی اہمیت یہ ہے کہ اس میں دربار کی رسومات، ادب و آداب، مذہبی تہوار کا انعقاد، شاہی خاندان کے جلسے و جلوس، مغل خاندان کی لائبریری اور اُمراء کے ساتھ دربار خاص کی محفلیں، دربار عام میں عام لوگوں کی رسائی، ان سب نے مل کر مغل کلچر کو پیدا کیا تھا۔\u003cbr\u003eاس کے مقابلے میں عام لوگوں کا بازاری کلچر تھا، بازار میں نہ صرف شہر کے لوگ ہوتے تھے بلکہ قصبوں اور گاؤں سے دیہاتی بھی آتے تھے جو اپنی اپنی زبانیں بولتے تھے جبکہ فارسی اشرافیہ کی زبان تھی۔\u003cbr\u003e\"مغل دربار\" کے اد مطالعے سے یہ واضح ہوتا ہے کی اشرافیہ اور عوام میں کلچر کا جو فرق ہے وہ آج بھی جاری ہے۔ آج بھی اشرافیہ عام لوگوں کو اپنی دولت اور شان و شوکت سے متاثر کرتی ہے اور انہیں کمتری کا احساس دلاتی ہے، اس لیے سوال یہ ہے کہ کیا درباری کلچر پر غالب آگیا ہے اور عام لوگوں کو اُن کے بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔\u003cbr\u003eاب میری تمام کتابوں کی اشاعت آہستہ آہستہ نگارشات کی جانب سے ہوگی لیکن اس کے ساتھ میری نئ کتابیں بھی جو مختلف تاریخی موضوعات پر ہوں گی اُن کی اشاعت بھی ہوتی رہے گی۔\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003c\/tbody\u003e\n\u003c\/table\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646711296034,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/IMG-20250118-WA0018_5e116cd5-6f4a-4554-9706-96eba5d39999.jpg?v=1766144799","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/muhghal-darbar","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}