Rs.400.00Rs.600.00

مجاہد شاعر منیر شکوہ آبادی” منیر شکوہ آبادی کا شمار انیسویں صدی کے ان باکمال شاعروں میں ہوتا ہے جن کی قوتِ ایجاد و اختراع اور قدرتِ زبان سے انکار ممکن نہیں۔” میں ان کی...

  • Book Name Mujahid Shair Munir Shikohabadi - مجاہد شاعر منیر شکوہ آبادی
  • Author Name Dr. Tauseef Tabassum
  • No. of Pages 390

Tags: تحریکِ آزادی

مجاہد شاعر منیر شکوہ آبادی” منیر شکوہ آبادی کا شمار انیسویں صدی کے ان باکمال شاعروں میں ہوتا ہے جن کی قوتِ ایجاد و اختراع اور قدرتِ زبان سے انکار ممکن نہیں۔”
میں ان کی سوانح، شخصیت، تصانیف، تلامذہ اور شاعرانہ مرتبے پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔
‘ضمیمہ’ کے عنوان سے ان کا نادر اور غیر مطبوعہ کلام بھی اس کتاب میں موجود ہے۔
یہ کتاب ڈاکٹر توصیف تبسم نے مرتب کی ہے اور یہ تین سو نوے صفحات پر مشتمل ہے

Translation missing: en.general.search.loading