Rs.2,000.00Rs.3,000.00

"من و سلویٰ" عمیرہ احمد کا ایک معروف اردو ناول ہے جو محبت، رزقِ حلال و حرام، صبر و شکر اور انسانی خواہشات کے درمیان جاری کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔ یہ...

  • Book Name Mun O Salwa
  • Author Name Umera Ahmed
  • No. of Pages 640
  • URD- Urdu 2025 / 12 / 19

"من و سلویٰ" عمیرہ احمد کا ایک معروف اردو ناول ہے جو محبت، رزقِ حلال و حرام، صبر و شکر اور انسانی خواہشات کے درمیان جاری کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔ یہ ناول زینب اور شیراز کی کہانی پر مبنی ہے، جو دو مختلف طبقات سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی زندگی کے فیصلے غربت، مادیت اور دنیا کی للوٹ کے گرد چکر لاتے ہیں۔

ناول کا مرکزی خیال یہ ہے کہ انسان جب دنیاوی لالچ اور خواہشات کے پیچھے بھاگتا ہے تو وہ نہ صرف اپنی محبت کھو دیتا ہے بلکہ اپنی روح کی سکونت اور قلبی اطمینان بھی ختم کر بیٹھتا ہے۔ اس کے برعکس، جو کردار صبر، شکر اور ایمان کو اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہیں، بظاہر محرومیوں کا شکار ہوتے ہیں لیکن اصل سکون اور کامیابی ان کے نصیب میں ہوتی ہے

Translation missing: en.general.search.loading