{"product_id":"nazriya-e-tehleel-e-nafsi","title":"Nazriya E Tehleel E Nafsi","description":"\u003ch4 align=\"right\"\u003e\u003cspan class=\"x193iq5w xeuugli x13faqbe x1vvkbs x1xmvt09 x1lliihq x1s928wv xhkezso x1gmr53x x1cpjm7i x1fgarty x1943h6x xudqn12 x3x7a5m x6prxxf xvq8zen xo1l8bm xzsf02u\" dir=\"auto\"\u003eعرض ناشر.\u003cbr\u003eفرائڈ وہ پہلا مفکر ہے جس نے خالص علمی اور سائنسی نقطہ نظر سے انسانی فطرت میں جاری و ساری شورش آسانفسی قوتوں کو ایک واحد مربوط اور معروضی نظام فکر میں سمونے کی کوشش کی۔\u003cbr\u003eاردو زبان میں فرائڈ کے بارے میں متفرق مضامین یا اس کے کسی فکری پہلو کے متعلق مختصر اشارے مل جاتے ہیں۔ لیکن اس کے نظامِ فکر کو سائنسی معروضیت کے ساتھ پیش کرنے کی شاید اب تک کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔\u003cbr\u003eزیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے تحریر کی گئی ہے. زیر نظر کتاب میں اردو اصطلاحات کے ساتھ ساتھ انگریزی مترادفات بھی دئیے گئے ہیں اور بعض تصورات کی تشریح حواشی میں کر دی گئی ہے۔ قارئین کی مزید سہولت کے لئے ایک فرہنگ اصطلاحات بھی دے دی ہے.\u003cbr\u003eمیں امید کرتا ہوں کے قارئین میری اس کاوش کو پسند کریں گے.\u003cbr\u003eڈاکٹر نعیم احمد\u003cbr\u003eپنجاب یونیورسٹی لاہور\u003c\/span\u003e\u003c\/h4\u003e","brand":"Dr. Naeem Ahmad","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646635569186,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/61262e9f49a361629892255_44318c13-736f-4e70-b782-66eaed0a63dc.jpg?v=1766144221","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/nazriya-e-tehleel-e-nafsi","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}