{"product_id":"oper-waali-manzil-اوپر-والی-منزل","title":"Oper Waali Manzil - اوپر والی منزل","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eرفاقت حیات نے درمیانے اور نچلے درمیانے طبقے کی زندگی کو اپنا موضوع بنایا ہے۔ شاید کچھ لوگوں کو یہ بات معمولی لگے لیکن میری نظر میں ایسا نہیں ہے۔ میرے خیال میں ہمارے افسانہ نگاروں میں سے کسی نے بھی ان طبقوں کی زندگی کو اتنی اپنائیت، محبت اور تفہیم کے ساتھ اور ہنر مندی سے کہانیوں میں نہیں ڈھالا ہے جیسے رفاقت حیات نے اپنی کہانیوں میں بیان کیا ہے۔ رفاقت کی تمام کہانیوں میں ان طبقوں کی زندگی ، ان کے مسائل، ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور غم ، ان کی محرومیاں ، ان کے خوف غرض کہ ان کے زندگی کے مختلف رنگ پوری گہرائیوں کے ساتھ منعکس ہوئے ہیں۔ ہمیں ماننا پڑے گا رفاقت نے یہ کہانیاں لکھ کر اُردو افسانے کے قاری کو ایک ایسی دنیا سے روشناس کروایا ہے جس سے نا واقف تو نہیں مگر جس کو اتنی گہرائی سے شاید پہلے کبھی نہ دیکھا ہو۔ \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Rafaqat Hayaat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44974976532514,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/3f907070914c2b5677d5acd8b24567a5.jpg?v=1772794630","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/oper-waali-manzil-%d8%a7%d9%88%d9%be%d8%b1-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%8c-%d9%85%d9%86%d8%b2%d9%84","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}