{"product_id":"pakistan-mai-marshal-law-ki-tareekh","title":"Pakistan mai Marshal Law ki Tareekh","description":"\u003cp\u003eمارشل لا کا تصور یورپ سے ایشیا اور افریقہ میں ایا یورپ میں جب سول حکومت ناکام ہو جاتی تھی یا کسی بحران میں مبتلا ہو جاتی تھی تو معاشرہ کے ذریعے حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جاتی تھی جب مارشل لا کا نفاذ ہوتا تھا تو تمام سیاسی سرگرمیاں پر پابندی لگا دی جاتی تھی ماشاءاللہ کے خلاف تحریر اور تقریر پر سخت پابندیاں تھیں معاشرے میں ہر شبے کی نگرانی کے لیے فوجی افسران مقرر ہوتے تھے عدالتوں کے اختیارات ختم ہو جاتے تھے اور مقدمات مارشل لاء کولڈ میں پیش ہوتے تھے خفیہ ایجنسیاں سرگرم ہو جاتی ہیں اور ذرا اس شبے پر افراد کو قید و بند کی سزائے کی جاتی تھی سینسر شپ کے ذریعے کتابوں کی اشاعت پر وہ بندی تھی تعلیمی اداروں میں مارشل لا کے نظریات کے تحت نیا نصاب ترتیب دیا جاتا تھا جلسے جلوسوں پر پابندی تھی مظاہروں پر پابندی تھی پاکستان نے چار مارشل لاؤں کا تجربہ کیا ہر مارشل لا اپنی نوعیت کا جدا گانا تھا لیکن خاص طور سے ضیاء الحق کے زمانے میں پاکستانی معاشرے میں بڑی بنیادی تبدیلیاں ائی اور سیاسی کارکنوں کو سخت سزائیں دی گئی پورا معاشرہ اس دور میں دانشوری میں کوئی ترقی نہ کر سکا ضیاء الحق کے حادثے کے بعد اس کی تعمیر کردہ ادارے اسی طرح قائم ہے موجودہ کتاب میں شامل مضامین ایک کانفرنس کا نتیجہ ہے جو تاریخ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کی گئی تھی اس میں مختلف دانشوروں نے مارشل لا کے مختلف پہلو کا تجزیہ کیا تھا اس لحاظ سے اس کتاب کی اہمیت ہے کہ اس کے مضامین میں پاکستان میں مارشل لا کے اثرات کا تنقیدی جائزہ لیا ہے اس لحاظ سے یہ پہلی کتاب ہے جس نے مارشلاء کے موضوع کا پوری طرح احاطہ کیا ہے \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eڈاکٹر مبارک علی دو ستمبر 202 لاہور\u003c\/p\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646643073058,"sku":null,"price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/background-editor_output_38a6426f-8dfb-4845-8af7-bfc3a9f43d7a.png?v=1766144399","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/pakistan-mai-marshal-law-ki-tareekh","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}