{"product_id":"shahnama-islam-شاہنامہ-اسلام","title":"Shahnama Islam - شاہنامہ اسلام","description":"\u003cp\u003eابو الاثر حفیظ جالندھری ایک معروف پاکستانی شاعر تھے جنہوں نے پاکستان کے قومی ترانہ اور آزاد کشمیر کے ترانہ کے بول لکھے تھے۔ انہوں نے شاہنامہ اسلام بھی لکھا، جو اسلامی تاریخ پر مبنی ایک منظوم کتاب ہے۔ یہ کتاب چار جلدوں میں شائع ہوئی اور اس میں اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا گیا ہے۔ حفیظ جالندھری کو فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا تھا\u003cbr\u003e\nحفیظ جالندھری کی شاعری کی خوبی اس کی غنائیت ہے۔ وہ خود بھی مترنم تھے اس لیے انہوں نے ایسی الفاظ کا انتخاب کیا جو غنائیت کے پیکر پر پورے اترتے ہیں۔ انہوں نے 14 جنوری 1900 کو جالندھر میں پیدا ہوئے اور 21 دسمبر 1982 کو لاہور میں وفات پائی\u003c\/p\u003e","brand":"Abul Asar Hafeez Jalandhri","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44704782450722,"sku":null,"price":2000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/Shah_nama_Islamic_Set.jpg?v=1767449590","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/shahnama-islam-%d8%b4%d8%a7%db%81%d9%86%d8%a7%d9%85%db%81-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}