{"product_id":"sirmayadari-aur-socialism","title":"Sirmayadari Aur Socialism","description":"\u003ctable style=\"border-collapse: collapse; width: 585pt;\" width=\"780\" cellspacing=\"0\" cellpadding=\"0\" border=\"0\"\u003e\n\u003ccolgroup\u003e\n\u003ccol style=\"mso-width-source: userset; mso-width-alt: 28525; width: 585pt;\" width=\"780\"\u003e \u003c\/colgroup\u003e\n\u003ctbody\u003e\n\u003ctr style=\"height: 15.0pt;\" height=\"20\"\u003e\n\u003ctd style=\"height: 15.0pt; width: 585pt;\" width=\"780\" align=\"right\" dir=\"RTL\" height=\"20\"\u003eکتاب کا نام: سرمایہ داری اور سوشلزم \u003cbr\u003eمصنف: ڈاکٹر مبارک علی\u003cbr\u003eقیمت: 600\u003cbr\u003eتاریخ میں سرمایہ داری بدلتی رہی ہے۔ ابتدائی سرمایہ داری کو تاجرانہ Merchant)\u003cbr\u003e(Capitalism کہا جاتا تھا۔ اس میں تاجر ایک منڈی سے سستا مال خرید کر دوسری منڈی\u003cbr\u003eمیں مہنگے داموں فروخت کر کے منافع حاصل کرتا تھا۔ صنعتی انقلاب کے بعد ایک نیا سرمایہ داری کا نظام پیدا ہوا۔ یہ سرمایہ دار فیکٹریوں کے مالک تھے اور زیادہ سے زیادہ منفعتی پیداوار کے ذریعے دُنیا بھر کی منڈیوں میں اُن کی فروخت کے ذریعے سرمایہ اکٹھا کرتے تھے۔ پھر\u003cbr\u003eسرمائے کی تیسری شکل فنانس کیپٹل ازم کی صورت میں آئی۔ اس میں بڑی بڑی تجارتی کمپنیاں بنیں جنہوں نے آزاد منڈی کے نظریئے کے تحت بے تحاشا سر مایہ اکٹھا کیا۔ موجودہ دور میں سرمایہ داری نے معاشرے کے ہر شعبے کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ سرمایہ داری\u003cbr\u003eکے اس جارحانہ عمل کو روکنے کے لیے سوشل ازم کا نظریہ آیا تھا مگر وہ سرمایہ داری کا مقابلہ زیادہ\u003cbr\u003eدیر تک نہیں کر سکا۔\u003cbr\u003eاس وقت سرمایہ داری نے جو عالمگیریت حاصل کرلی ہے اُس میں ایشیاء اور افریقہ کے غریب ملکوں کا استحصال ہو رہا ہے۔ اُن کے قدرتی وسائل اور ان کی مارکیٹیں سرمایہ دار ملکوں کی گرفت میں ہیں۔ سرمایہ داری کا یہ نظام غریبوں کے خون و پسینے کی کمائی سے آگے بڑھ رہا\u003cbr\u003eہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ نئی ٹیکنا لوجی غریبوں کی نسلوں کا خاتمہ کر کے صرف سرمایہ دار کے\u003cbr\u003eوجود کو باقی رکھے گی۔\u003cbr\u003eان حالات میں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا سوشل ازم ایک نئی توانائی کے ساتھ اُبھر سکے گا اور کیا وہ انسانیت کو سرمایہ داروں کی گرفت سے آزاد کر سکے گا؟\u003cbr\u003eڈاکٹر مبارک علی\u003cbr\u003e2 ستمبر 2024 ء ، لاہور\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003c\/tbody\u003e\n\u003c\/table\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646711230498,"sku":null,"price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/IMG-20250118-WA0011_d3932fa7-bcaa-4ace-813e-087cd3a393fd.jpg?v=1766144797","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/sirmayadari-aur-socialism","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}