{"product_id":"tarikh-or-nisabi-kutab","title":"Tarikh or Nisabi Kutab","description":"\u003ctable style=\"border-collapse: collapse; width: 585pt;\" width=\"780\" cellspacing=\"0\" cellpadding=\"0\" border=\"0\"\u003e\n\u003ccolgroup\u003e\n\u003ccol style=\"mso-width-source: userset; mso-width-alt: 28525; width: 585pt;\" width=\"780\"\u003e \u003c\/colgroup\u003e\n\u003ctbody\u003e\n\u003ctr style=\"height: 15.0pt;\" height=\"20\"\u003e\n\u003ctd style=\"height: 15.0pt; width: 585pt;\" width=\"780\" align=\"right\" dir=\"RTL\" height=\"20\"\u003eکتاب کا نام: تاریخ اور نصابی کتب\u003cbr\u003eمصنف: ڈاکٹر مبارک علی\u003cbr\u003eقیمت: 700\u003cbr\u003eقومی ریاست کے وجود میں آنے کے بعد سے تعلیم کو قومی بنانے کا سلسلہ شروع ہوا۔ قومی ریاست نصابی تعلیم کے ذریعے طالب علموں میں قوم پرستی اور وطن پرستی کے جذبات کو پیدا کرنا چاہتی ہے۔ اس کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ حکمران طبقے پر کوئی تنقید نہ کی جائے اور نہ ہی ریاست میں اصلاح کی تجاویز دی جائیں۔ اس مقصد کے لیے نصابی کتب اُن افراد سے لکھوائی جاتی ہیں جو قومی ریاست کے منصوبے کو پورا کرتے ہیں۔\u003cbr\u003eنصابی کتابوں میں سیاست کا بھی دخل ہوتا ہے۔ اقتدار میں آنے والی سیاسی پارٹی انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے اُن موضوعات کو شامل کرتیں جو عوام میں مقبول ہوں جبکہ نصابی کتابوں کے ذریعے عالمگیر سیاست نئے افکار و خیالات کو شامل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ جن ملکوں میں نصابی کتابوں کے ذریعے کسی ایک خاص نظریے کی تعلیم دی گئی ہو تو اس صورت میں نوجوانوں میں تعصب اور نفرت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔ لہذا نصابی کتابوں کی وجہ سے کئی ملکوں کے باہمی تعلقات کشیدہ ہیں۔ جیسے جاپان اور کوریا، اسرائیل اور عرب ممالک ، امریکہ اور لاطینی ممالک، جرمنی اور انگلینڈ، انڈیا اور پاکستان۔ کئی بار یہ کوشش کی گئی کہ جن ملکوں کے درمیان نصابی کتب تنازعے کا باعث ہیں اُن کے مورخ مل کر ایسی تاریخ لکھیں جس میں تعصبات نہ ہوں بلکہ باہمی روابط کے واقعات ہوں۔\u003cbr\u003eڈاکٹر مبارک علی\u003cbr\u003e2 ستمبر 2024 ء ، لاہور\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003c\/tbody\u003e\n\u003c\/table\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646710935586,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/IMG-20250118-WA0013_373d4240-3d19-48b3-a649-8b82810398b1.jpg?v=1766144792","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/tarikh-or-nisabi-kutab","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}