{"product_id":"tehzeeb-ki-kahani","title":"Tehzeeb ki Kahani","description":"\u003ctable border=\"0\" cellpadding=\"0\" cellspacing=\"0\" width=\"780\" style=\"border-collapse: collapse; width: 585pt;\"\u003e\n\u003ccolgroup\u003e\n\u003ccol width=\"780\" style=\"mso-width-source: userset; mso-width-alt: 28525; width: 585pt;\"\u003e \u003c\/colgroup\u003e\n\u003ctbody\u003e\n\u003ctr height=\"20\" style=\"height: 15.0pt;\"\u003e\n\u003ctd height=\"20\" dir=\"RTL\" align=\"right\" width=\"780\" style=\"height: 15.0pt; width: 585pt;\"\u003eکتاب کا نام: تہذیب کی کہانی \u003cbr\u003eمصنف: ڈاکٹر مبارک علی \u003cbr\u003eقیمت: 900\u003cbr\u003eمؤرخوں نے تہذیب کی بنیاد اور ترقی کو سمجھنے کے لیے اُسے مختلف ادوار میں تقسیم کیا ہے۔\u003cbr\u003eپہلا زمانہ پتھر کا کہلاتا ہے۔اس میں انسان نے پتھر کے ہتھیار بنا کر\u003cbr\u003eاور اُن سے شکار کر کے اپنی غذا حاصل کی ۔\u003cbr\u003eدوسرا کانسی کا زمانہ کہلاتا ہے۔ اس میں ترقی کرتے ہوئے ریاست کی بنیاد ڈالی گئی۔ اُس کے ادارے قائم ہوئے اور معاشرے کو متحد کر کے قانون کے ذریعے ان پر حکومت کی گئی۔ یہ عہد اس لیے بھی قابل ذکر ہے کیونکہ اس میں رسم الخط\u003cbr\u003eکی ابتدا ہوئی جس نے تاریخ اور تہذیب کے بارے اہم معلومات فراہم کیں ۔\u003cbr\u003eتیسرا عہد لوہے کا زمانہ کہلاتا ہے۔ اس میں بڑی سلطنتیں وجود میں\u003cbr\u003eآئیں اور سیاسی نظام مستحکم بنیادوں پر قائم ہوا۔ حکمراں کو بے حد اختیارات ملے۔ اسی عہد میں فلسفہ تھیڑ ، رقص اور موسیقی اپنی پختگی کو پہنچے ۔ جن ملکوں نے ترقی کی تھی وہ مہذب کہلائے اور جو پسماندہ رہ گئے تھے انھیں بار بیرین کہا گیا۔\u003cbr\u003eتہذیب کی اس کہانی سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ انسانی ذہن ہمیشہ غور وفکر کے بعد اپنے ماحول کو بدلتا رہا ہے۔ دنیا ایک جگہ ٹھہری ہوئی نہیں رہی ہے۔ انسانی ذہن آج بھی\u003cbr\u003eنئی ایجادات اور افکار کے ذریعے ایک نئی دنیا کو جنم دے رہا ہے۔\u003cbr\u003e1. Pathar Ka Zamana\u003cbr\u003e2. Kansi Ka Zamana\u003cbr\u003e3. Lohay Ka Zamana\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003c\/tbody\u003e\n\u003c\/table\u003e","brand":"Dr. Mubarak Ali","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44646710902818,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0779\/9531\/1138\/files\/IMG-20250118-WA0020_7bec5901-b936-4890-9e85-df6a2b6bd50b.jpg?v=1766144792","url":"https:\/\/www.onlineurdubazar.pk\/products\/tehzeeb-ki-kahani","provider":"Online Urdu Bazar","version":"1.0","type":"link"}