Rs.400.00Rs.600.00

کتاب: تعارف شمس الرحمٰن فاروقی کو تنقیدوتحقیق کے باب میں دوسرا حالی مانا جاتا ہے۔زیرِنظر کتاب دراصل ایک مضمون تھا جو شکاگو یونیورسٹی کی فرمائش پر لکھا گیا۔اردو زبان کا آغازاور اس کی تشکیل وفروغ...

کتاب: تعارف

شمس الرحمٰن فاروقی کو تنقیدوتحقیق کے باب میں دوسرا حالی مانا جاتا ہے۔زیرِنظر کتاب دراصل ایک مضمون تھا جو شکاگو یونیورسٹی کی فرمائش پر لکھا گیا۔اردو زبان کا آغازاور اس کی تشکیل وفروغ پرمدلل و مستند کلام کیا گیا ہے جو اردوادب کے محققین کے لیے دلچسپی سے خالی نہ ہوگا۔یہ کتاب ۱۹۹۹ میں شائع ہوئی۔

Translation missing: en.general.search.loading