Rs.1,400.00Rs.2,000.00

اسلام میں سزائے رجم پر اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مصنف نے یہ ثابت کیا ہے کہ رجم (سنگ سار)شرعی سزا نہیں ہے۔ تحقیق سے مروج زعم اور باطل عقائد کی قلعی...

Tags: 30% Discount, All Books, Criticism & Research, History & Politics, New Arrival

اسلام میں سزائے رجم پر اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مصنف نے یہ ثابت کیا ہے کہ رجم (سنگ سار)شرعی سزا نہیں ہے۔ تحقیق سے مروج زعم اور باطل عقائد کی قلعی ہمیشہ سے کھلتی چلی آ رہی ہے۔زمانی نشیب و فراز نے ہر مذہب میں جن خس و خاشاک کو مجتمع کیا محققین نے انہیں صاف کرنے میں خون جگر صرف کیا۔ایسے ہی عظیم محقق جناب پروفیسر صابر حسین قریشی ہیں۔جنہوں نے ۲۵برس کی تحقیق سے اس اہم مسئلے کو تحقیق کے زریعے تلاشنے کے بعد اس کی اشاعت کو کار خیر گردانا،،۔۔

Translation missing: en.general.search.loading