Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب ڈاکٹر احمد امین کی عربی زبان میں لکھی گئی خود نوشت سوانح ’’حیاتی‘‘کا اُردو ترجمہ ہے۔ ڈاکٹر امین کئی عالمگیر شہرت یافتہ کتابوں ’’فجر الاسلام‘‘، ’’ضحی الاسلام‘‘ اور ’’ظہر الاسلام‘‘ کے مصری مصنف...

  • Book Name Sirgushit E Hayat - سرگذشتِ حیات
  • Author Name Dr. Ahmed Amin
  • No. of Pages Unknown Type

Tags: خودنوشت سوانح

یہ کتاب ڈاکٹر احمد امین کی عربی زبان میں لکھی گئی خود نوشت سوانح ’’حیاتی‘‘کا اُردو ترجمہ ہے۔
ڈاکٹر امین کئی عالمگیر شہرت یافتہ کتابوں ’’فجر الاسلام‘‘، ’’ضحی الاسلام‘‘ اور ’’ظہر الاسلام‘‘ کے مصری مصنف تھے۔
کتاب میں مصر کے معاشرتی اور سیاسی حالات کم لیکن علمی اور تعلیمی کوائف زیادہ ملتے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading